Saturday, 20 April 2024, 08:49:30 am
انگلینڈ نے پاکستان کو آخری میچ میں شکست دے کر ٹی20سیریز جیت لی
October 03, 2022

رات لاہورمیں کھیلے گئے آخری میچ میں انگلینڈنے پاکستان کوسرسٹھ رن سے ہراکرسات ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزتین۔چارسے جیت لی۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کومقررہ بیس اوورزمیں تین وکٹوںکے نقصان پردوسودس رنز کا ہدف دیا۔پاکستان ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا اورمقررہ بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سوبیالیس رنزبناسکا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.