Saturday, 24 October 2020, 07:21:06 pm
لوک ورثہ اگلے ماہ کی چھ تاریخ سے شکر پڑیاں میں سالانہ لوک میلے کا انعقاد کریگا
October 03, 2020

فائل فوٹو

لوک ورثہ اگلے ما ہ کی چھ تاریخ سے شکر پڑیاں اسلام آباد میں سالانہ لوک میلے کا انعقاد کرے گا۔

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت چاروں صوبوں کے ثقافتی سٹالز پر دستکاریاں ' لوک نغمے' رقص' روایتی پکوان اور دیگر ثقافتی سرگرمیاں دس روزہ میلے کا حصہ ہوں گی۔