Wednesday, 24 April 2024, 05:26:57 am
صوبے کے نوجوانوں کو تعلیم کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، گورنر بلوچستان
September 03, 2021

فائل فوٹو

گورنر بلوچستان ظہور آغا نے کہا ہے کہ صوبے کے نوجوانوں کو تعلیم کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔

انہوں نے آج(جمعہ) کوئٹہ میں بلوچستان ریزیڈنشل کالج ژوب کے طلباء اوراساتذہ کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ صوبائی حکومت نے تعلیم کے شعبے کیلئے حالیہ بجٹ میں بڑی رقم مختص کی ہے تاکہ اسے دوسرے صوبوں کے برابر لایا جاسکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.