Thursday, 28 March 2024, 05:25:08 pm
پاکستان بیت المال اورصحت کے عالمی ادارے کا دوطرفہ تعاون مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
September 03, 2021

پاکستان بیت المال اورصحت کے عالمی ادارے نے دوطرفہ تعاون مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے تاکہ معاشرے کے کمزور طبقے کو سہولت فراہم کرنے کے مشترکہ اہداف حاصل کیے جاسکیں۔

یہ اتفاق رائے آج (جمعہ)اسلام آباد میں عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں نمائندہ ڈاکٹر پلیٹھا ماہی پالا اور پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر ملک ظہیر عباس کھوکھر کے درمیان ملاقات میں ہوا۔صحت کے عالمی ادارے کی نمائندہ نے سماجی تحفظ کے شعبے میں پاکستان بیت المال کے قابل قدر اقدامات کوسراہا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.