Wednesday, 23 September 2020, 02:53:57 am
پی این سی اے کا احمد فراز کو خراج عقیدت
September 03, 2020

پاکستان نیشنل آرٹس کونسل نے آج معروف شاعر احمد فراز کی شاعری پر مشتمل پروگرام ''غزل بہانہ کرو'' کے ذریعے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
معروف گلوکارہ حمیرا چنا اور اویس نیازی نے اپنی سریلی آوازوں کے ذریعے معروف شاعر اور سکالر کو خراج عقیدت پیش کیا۔