Thursday, 25 April 2024, 10:06:39 am
حکومت علاقے میں نوجوانوں کوروزگارفراہم کرنےکےلئےاقدامات کررہی ہے:حفیظ الرحمن
September 03, 2018

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت علاقے میں نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے۔

 سکردو میں پارٹی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ انہوں نے تمام سرکاری محکموں میں خالی آسامیوں کو مشتہر کرنے اور میرٹ پر تقرریاں یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ تمام اضلاع میں صفائی کے لئے کوڑا کرکٹ تلف کرنے والی کمپنی کو متعارف کرایا جائے گا۔

 اپنے دورے میں وزیراعلیٰ نے شگر میں ڈپٹی کمشنر آفس کی عمارت کا افتتاح بھی کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.