Thursday, 28 March 2024, 05:03:12 pm
ترکی میں مختلف مقامات پرہونیوالی آتشزدگی پرمکمل طورپرقابوپانے کیلئے کوششیں جاری
August 03, 2021

ترکی میں مختلف مقامات پرہونیوالی آتشزدگی پرمکمل طورپرقابوپانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ترک حکومت کے ذرائع کاکہناہے کہ آتشزدگی پرقابوپانے کے لئے کل سولہ طیاروں، نوڈرونز ، اکاون ہیلی کاپٹرزاورآٹھ سوپچاس پانی پھینکنے والی گاڑیاں استعمال کی گئیں۔حکومت نے عوام سے کہاہے کہ وہ سوشل میڈیاپرپھیلائی جانے والی غلط اطلاعات پر دھیان نہ دیں اورصرف سرکاری حکام کے بیانات پرانحصارکریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.