Thursday, 18 April 2024, 09:50:09 pm
ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں چین 30 طلائی، 19 چاندی اور 16 کانسی کےتمغوں کے ساتھ سہرفرست
August 03, 2021

ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں چین 30 طلائی، 19 چاندی اور 16 کانسی کے تمغوں کے ساتھ سہرفرست ہے۔ امریکہ 22 طلائی، 27 چاندی اور کانسی کے17 تمغوں کے ساتھ دوسرے جبکہ جاپان 18 طلائی، 6 چاندی اور کانسی کے10 تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.