Thursday, 25 April 2024, 08:38:28 pm

مزید خبریں

 
جمعرات سے15اگست تک عاشورہ مزاحمت منایاجائے: کُل جماعتی حریت کانفرنس
August 03, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کُل جماعتی حریت کانفرنس کے کنٹرول لائن کے دونوں جانب، پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ جمعرات سے اس مہینے کی پندرہ تاریخ تک عاشورہ مزاحمت منایا جائے۔

سرینگر میں کُل جماعتی حریت کانفرنس کے مطابق ہر روز شام کو خصوصی دعائیں کی جائیں گی جبکہ جمعرات کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا، کُل جماعتی حریت کانفرنس نے اس روز لال چوک کی جانب مارچ کی بھی اپیل کی ہے۔اس دن صبح آٹھ بجے سے رات ساڑھے آٹھ بجے تک مکمل ہڑتال ہو گی اور ہر طرف سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.