Thursday, 25 April 2024, 08:50:36 pm
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے نئے منتخب ارکان نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا
August 03, 2021

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نئے منتخب ارکان نے آج مظفر آباد میں اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔سپیکر شاہ غلام قادر نے ان سے حلف لیا۔سیاسی جماعتوں کے اہم رہنما اور کارکن ہال کے اندر اور باہر موجود تھے۔حلف برداری کی تقریب کے بعد قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں کا انتخاب ہو گا۔قائد ایوان کا انتخاب کل ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.