Thursday, 28 March 2024, 08:15:44 pm
عرب پارلیمنٹ کےصدرکی مسئلہ فلسطین اورکشمیر کے بارے میں پاکستان کے موقف کی تعریف
August 03, 2021

عرب پارلیمنٹ کے صدر ADEL ABDUL RAHMAN نے فلسطین اور کشمیر کے مسئلوں کے بارے میں پاکستان کے موقف کو سراہا ہے۔آج اسلام آباد میں مذہبی ہم آہنگی کے بارے میں معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کے مسئلے کے بارے میں فعال کردار ادا کیا ہے۔عرب پارلیمنٹ کے صدر نے کہا کہ تمام فریق آگے آئیں اور خطے میں پائیدار امن اور افغان بحران کے حل کے لئے کردار ادا کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.