Friday, 19 April 2024, 06:58:10 pm
وزیرخارجہ،وزیراعظم آزاد کشمیر کا یوم استحصال کے حوالے سےحکمت عملی پرتبادلہ خیال
August 04, 2020

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر سے وزیراعظم ہاوس آزاد کشمیر میں ملاقات کی اور بھارت کے غیرقانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

 انہوں نے پانچ اگست کو منائے جانےوالے یوم استحصال کےحوالے سے حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

 وزیرخارجہ نے پاکستان کے اس عزم کااعادہ کیا کہ وہ ہر فورم پر مظلوم اور نہتے کشمیری عوام کےلئے آواز بلند کرتا رہے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.