Friday, 29 March 2024, 05:34:49 pm
وزیراعلیٰ بلوچستان کا لوگوں پر کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے قواعدوضوابط پرعملدرآمدجاری رکھنے پر زور
August 03, 2020

File Photo

بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال نے لوگوں پرزوردیاہے کہ وہ کوروناوائرس کی وباء کی روک تھام کے لئے قواعدوضوابط پرعملدرآمدجاری رکھیں۔انہوں نے ایک بیان میں بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں کشمیرکے کشمیری عوام اورسیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کوشاندارخراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے ملک کی ترقی وخوشحالی کے لئے بھی دعاکی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.