Friday, 19 April 2024, 06:30:25 pm
بلوچستان حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید15 دن کی توسیع کا فیصلہ
August 03, 2020

بلوچستان  کی حکومت نے صوبے میں جاری لاک ڈاون میں مزید پندرہ روز کےلئے سترہ اگست تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 داخلہ اور قبائلی امور کے محکمے کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام شاپنگ مالز، مارکیٹیں، دکانیں، سٹورز کی برانچیں ہفتے کے چھ دن  صبح نوبجے سے رات دس بجے تک کھلیں گی  جبکہ تمام چھوٹی اور بڑی کاروباری سرگرمیاں جمعہ کو بدستور مکمل بند رہیں گی۔

 پرہجوم جگہوں پر ماسک پہننے اور دوسری احتیاطی تدابیر کو اب لازمی قراردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.