Saturday, 24 August 2019, 05:05:12 pm
وزیراعلیٰ کا گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف
August 03, 2019

گلگت بلتستان کے وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن نے آج گلگت میں ایک تقریب میں گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹس اور گلگت بلتستان نیوز پیپر سوسائٹی کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا۔