Wednesday, 11 December 2019, 05:46:37 am
گلگت بلتستان اسمبلی کا 40 واں اجلاس پیر کوہوگا
August 03, 2019

گلگت بلتستان اسمبلی کا 40 واں اجلاس سپیکر فدا محمد ناشاد کے زیرصدارت پیر کو دن گیارہ بجے گلگت میں ہوگا ۔ایوان میں کارروائی کے دوران قانون ساز سمیت مختلف معاملات پر قراردادیں بھی منظور کی جائیںگی۔