Friday, 29 March 2024, 07:17:54 am
معروف پنجابی فوک گلوکار عالم لوہار کی42 ویں برسی
July 03, 2021

معروف پنجابی فوک گلوکار عالم لوہار کی 42 ویں برسی ہفتے کے روز منائی گئی۔عالم لوہا رپنجاب کے شہر گجرات کے گائوں اچ میں 1928 میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے چمٹے کے ساتھ کائیگی کا ایک نیا اسلوب اپنایا ۔عالم لوہار ہیروارث شاہ ، سیف الملوک اور جُگنی کو منفرد انداز سے گانے میں مہارت رکھتے تھے انھیں حکومت پاکستان کی جانب سے 1979ء میں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔وہ 1979ء میں آج ہی کے دن سڑک کے ایک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔انھیں لالہ موسی میں سپردخاک کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.