Thursday, 25 April 2024, 08:39:13 pm
عثمان بزدار سے پنجا ب اسمبلی کے ارکان کے وفد کی ملاقات
July 03, 2020

پنجا ب اسمبلی کے ارکان کے ایک وفد نے آج (جمعہ) وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ لاہور میں وزیراعلیٰ سردار عثمان احمد خان بزدار سے ملاقات کی۔

 انہوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے حلقوں کے عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔

وزیراعلیٰ نے ارکان کو ان کے مسائل فوری حل کرنےکا یقین دلایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.