Thursday, 25 April 2024, 06:31:21 am
عالم لوہار کی اکتالیسویں برسی
July 03, 2020

ممتاز پنجابی گلوکار عالم لوہار کی آج (جمعہ) اکتالیسویں برسی منائی جارہی ہے۔

 عالم لوہار پنجاب کے ضلع گجرات کے علاقے Achh میں انیس سو اٹھائیس میں پیدا ہوئے۔

 عالم لوہار نے گلوکاری کو ایک نیا انداز دیا۔

انہیں ہیر وارث شاہ اور سیف الملوک کا کلام پڑھنے پر شہرت ملی۔

عالم لوہار کوا نیس سو اناسی میں تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.