Tuesday, 23 April 2024, 01:52:55 pm
طلباء کو ملک کی ترقی کیلئےخودکوتعلیم، مہارتوں اوراخلاقی اقدارسےآراستہ کرناچاہیے:صدرمملکت
July 03, 2019

صدرعارف علوی نے کہا ہے کہ یہ مقابلے کا دور ہے اور طلباء کو ملک کی ترقی کیلئے خود کو تعلیم، مہارتوں اور اخلاقی اقدار سے آراستہ کرنا چاہیے۔ اس سے پہلے صدر نے طلبا میں اسناد تقسیم کیں۔ جلسہ تقسیم اسناد کے دوران بی ایس اور ماسٹرز پروگرام کے طلبا کو سات سو دس ڈگریاں اور طلائی اور چاندی کے ایک سو چھ تمغے دیے گئے۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.