Friday, 19 April 2024, 04:50:32 pm
سندھ ہائیکورٹ کاشہریوں کی گمشدگی کےحوالےسےمقدمات درج نہ کرنےپرپولیس پربرہمی کااظہار
July 03, 2019

سندھ ہائیکورٹ نے آج کراچی میں لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت کی اور شہریوں کی گمشدگی کے حوالے سے مقدمات درج نہ کرنے پر پولیس پر برہمی کا اظہار کیا۔

عدالت نے تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے اور انہیں عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔ عدالت نے تمام متعلقہ فریقوں کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے آئندہ ماہ کی سات تاریخ تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.