Wednesday, 16 October 2019, 06:48:25 am
صدر مملکت کی جانب سے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبا میں اسنادکی تقسیم
July 03, 2019

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا نواں جلسہ تقسیم اسناد آج مرکزی کیمپس گلگت میں منعقد ہوا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے طلبا میں اسناد تقسیم کیں۔ جلسہ تقسیم اسناد کے دوران بی ایس اور ماسٹرز پروگرام کے طلبا کو سات سو دس ڈگریاں اور طلائی اور چاندی کے ایک سو چھ تمغے د یئے گئے۔