Saturday, 20 April 2024, 04:21:44 pm
ممتاز لوک گلوکار عالم لوہار کی 40 ویں برسی
July 03, 2019

ممتاز لوک گلوکار عالم لوہار کی بدھ کے روز 40 ویں برسی منائی گئی۔

عالم لوہار 1928 میں پنجاب کے ضلع گجرات کے علاقے اچھ میں پیدا ہوئے۔

عالم لوہار نے گانے کا نیا طریقہ متعارف کرایا۔

وہ ہیروارث شاہ سمیت سیف الملوک جیسے گیت کی گائیکی میں شہرت رکھتے تھے۔

عالم لوہار کو سول ایوارڈ اورتمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.