Wednesday, 24 April 2024, 01:59:53 am
کوروناوائرس لاک ڈاون کی وجہ سے مقامی سطح پر کرکٹ کی کوئی سرگرمی نہیں ہورہی: پاکستان کرکٹ بورڈ
May 10, 2020

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ کوروناوائرس لاک ڈاون کی وجہ سے مقامی سطح پر کرکٹ کی کوئی سرگرمی نہیں ہورہی اس لئے وہ فرسٹ کلاس کرکٹرز اور دیگر فریقوں کو در پیش مشکلات میں ان کی مدد کرے گا۔

پی سی بی نے ایک بیان میں کہا کہ میچ آفیشلز، سکوررز اور گراونڈ سٹاف کی بھی مدد کی جائے گی اور بورڈ نے اس مشکل اور غیر معمولی وقت میں جب دنیا بھر میں معاشی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں اپنے مالی بجٹ میں فنڈز مختص کئے ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.