Wednesday, 24 April 2024, 12:16:34 am
صحافت کا عالمی دن
May 03, 2019

صحافت کا عالمی دن جمعہ کےروز منایا گیا۔

اس سال دن کاموضوع ہے جمہوریت کےلئے ذرائع ابلاغ کا کردار اور غلط معلومات کی فراہمی کے دور میں صحافت اور انتخابات۔

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ امن و انصاف کی فراہمی پائیدار ترقی اور انسانی حقوق کے فروغ کےلئے آزاد ذرائع ابلاغ ناگزیر ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ منصفانہ اور غیر جانبدارانہ اداروں کے قیام، رہنماوں کے احتساب اور حکمران کے سامنے حق گوئی کےلئے آزادی صحافت کاکردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.