Tuesday, 19 March 2024, 01:47:53 pm
دس روزہ جشن چترال میلہ شروع ہوگیا
May 05, 2018

 جشن چترال میلہ جمعہ سے چترال میں شروع ہوگیا ہے جو دس دن جاری رہے گا۔

 میلے میں پولو ٹورنامنٹ ،رسہ کشی، پیرا گلائیڈنگ ،والی بال، گھڑ سواری، نیزہ بازی ، نعت خوانی، ملی نغموں اور دوسرے مقامی مقابلے شامل ہیں۔

 پولو ٹورنامنٹ میں افتتاحی میچ چترال اسکائوٹس اور Jaaghor اے پولو کلب کے درمیان جمعہ کوتیسرے پہر تین بجے کھیلا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.