Wednesday, 24 April 2024, 05:29:03 pm
روسی وزیرخارجہ کاپاکستان کا آئندہ دورہ اسلام آبادکی کامیاب خارجہ پالیسی کامظہرہے:بھارتی مصنف
April 03, 2021

File Photo 

قومی سلامتی وتحفظ کے جریدے فورس ( FORCE) کے ایک بھارتی مصنف PRAVIN SAWHNEY نے کہا ہے کہ روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف ( SERGEI LAVROV )کا پاکستان کا آئندہ دورہ اسلام آبادکی کامیاب خارجہ پالیسی کا مظہر ہے ۔انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ بھارت کے بعد لاوروف( LAVROV )کے پاکستان کے دورے سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی کا محور خوشحالی اوررابطہ سازی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان نے کشمیر کا مسئلہ ترک نہیں کیا اس نے وہاں پہنچنے کا پرامن راستہ تلاش کرلیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.