Thursday, 28 March 2024, 07:44:30 pm
پہلا ون ڈے پاکستان کے نام جنوبی افریقہ کو 3وکٹوں سے شکست
April 03, 2021

رات سینچورین میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3وکٹوں سے ہرادیا۔جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورزمیں 6وکٹوں کے نقصان پر 274رنز بنائے۔جواب میں پاکستان نے 50ویں اوور کی آخری گیند پر ہدف حاصل کرلیااور اسکے سات کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔سیریز کا دوسرا میچ کل جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.