Thursday, 15 April 2021, 06:55:57 pm
پاکستان جنوبی افریقہ دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
April 03, 2021

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل جو ہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.