Friday, 29 March 2024, 12:04:56 am
کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر ہفتہ ،اتوار کے پابندی عائد
April 03, 2021

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں کورونا وباء کا پھیلائو روکنے کیلئے شہروں کے درمیان چلنے والے پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتہ اور اتوار کے دن پابندی لگا دی ہے۔شعبہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق اندرون شہر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر کوئی پابندی نہیں ہو گی۔اس طرح بی آر ٹی سروس ٗ مال بردار ٹرکس ٗ کنٹینرز اور اشیائے خورونوش لانے لیجانے والی گاڑیاںبھی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.