Thursday, 28 March 2024, 08:55:50 pm
خیبرپختونخواحکومت کاصوبےکے6 ڈویژنل ہیڈکوارٹرزمیں پانی کامعیارجانچنےکی لیبارٹریاں قائم کرنےکافیصلہ
April 03, 2021

خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے کے چھ ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں پانی کا معیار جانچنے کی لیبارٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔مقامی حکومت کے محکمے کے مطابق یہ لیبارٹریاں کوہاٹ، بنوں ، ڈیرہ اسماعیل خان، مردان، سوات اور ایبٹ آباد میں قائم کی جائیںگی۔یہ منصوبہ دو کروڑ روپے کی لاگت سے مقررہ مدت میں مکمل کیاجائے گا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.