Saturday, 20 April 2024, 12:17:03 am
نازیہ حسن کا54واں یوم پیدائش
April 03, 2019

مایہ نازپاپ گلوکارہ نازیہ حسن کا54واں یوم پیدائش بدھ کے روز منایا گیا۔

ان کے گائے ہوئے نغمات آج بھی زبان زدعام ہیں جن میں ڈسکودیوانے اوربوم بوم نے بہت شہرت حاصل کی۔انہوں نے تمغہ حسن کارکردگی سمیت کئی قومی اوربین الاقوامی اعزازات حاصل کئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.