Friday, 29 March 2024, 01:00:37 am
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی سوشل ایکشن پروگرام کے سکولوں کے کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کی ہدایت
March 03, 2019

 گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن نے سوشل ایکشن پروگرام کے سکولوں کے کنٹریکٹ اساتذہ کو اگلے ماہ کےپہلے ہفتے تک مستقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 گلگت میں ایک بریفنگ کی صدار ت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے سوشل ایکشن پروگرام کے تحت گلگت بلتستان کےلئے 375 سکولوں کی منظوری دی ہے۔

وزیراعلیٰ نے محکمہ تعلیم کو نیشنل ایجوکیشن فاونڈیشن سے ان اداروں کا انتظام سنبھالنے کا بھی حکم دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.