Friday, 19 April 2024, 05:05:22 pm
سینیٹ انتخابات کے بروقت انعقاد سے افواہیں پھیلانے والے تمام عناصر خاموش ہوگئے ہیں ، بلیغ الرحمن
March 10, 2018

وفاقی تعلیم اورپیشہ ورانہ تربیت کے وزیربلیغ الرحمان نے کہاہے کہ سینیٹ انتخابات کے بروقت انعقاد سے افواہیں پھیلانے والے تمام عناصر خاموش ہوگئے ہیں۔انہوں نے ریڈیو پاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سینیٹ وفاق کی علامت ہے اور اس نے قانون سازی اورقومی اہمیت کے دیگر امور میں ہمیشہ نمایاں کردارادا کیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.