Thursday, 28 March 2024, 05:06:11 pm
پنجاب کے 22ضلعوں میں الیکٹرانک لائبریریاں قائم
March 03, 2018

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈاورنوجوانوں کےامور،کھیل ، آثار قدیمہ اور سیاحت کےمحکمےنےپنجاب کے بیس اضلاع میں ای لائبریریاں قائم کی ہیں۔ کتب جریدوں، مقالوں ،ریفرنسز، مذہبی کتب، ویڈیو، مقامی اور بین الاقوامی تصانیف تک مکمل آن لائن رسائی فراہم کرنے کیلئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں ایک مرکزی ڈیجیٹل لائبریری قائم کی گئی ہے ۔پنجاب میں لائبریریوں کی ایک اجتماعی تفصیلی فہرست بھی مرتب کی ہے جس کا مقصد صوبے بھر میں مواد کے تبادلے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.