Friday, 19 April 2024, 10:37:07 pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،پشاورزلمی کےدرمیان نمائشی میچ اتوارکوکھیلا جائیگا
February 03, 2023

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیموں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان نمائشی کرکٹ میچ اتوار کو کوئٹہ میں کھیلا جائے گا۔میچ نواب اکبر بگٹی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ میچ کی تیاریاں پورے عروج پر ہیں۔نمائشی میچ کے ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے، سٹیڈیم میں زیادہ شائقین کو لانے کیلئے ٹکٹ کی قیمت بیس روپے مقرر کی گئی ہے۔ ٹکٹ کوئٹہ کے چار مختلف مقامات پر فروخت کئے جا رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.