Wednesday, 24 April 2024, 11:01:31 am
قانون ساز اسمبلی کی 2بلوں کی منظوری
February 03, 2021

آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے دو بلوں کی منظوری دی ہے جبکہ ایک بل متعلقہ کمیٹی کو غور کیلئے بھیجا گیا ہے۔دو بلوں میں آزاد جموں وکشمیر کے انتخابات کا ترمیمی بل 2021 اور آزاد جموں وکشمیر کونسل کے انتخابات کا ترمیمی بل 2021 شامل ہیں۔آزاد جموں جموں وکشمیر Loging and Sawmill Corporation Repeal ایکٹ مجریہ 2021 متعلقہ کمیٹی کو غور کیلئے بھیجا گیا۔بعد میں سپیکر شاہ غلام قادر نے اجلاس کل صبح دس بجے تک ملتوی کردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.