Tuesday, 16 April 2024, 05:11:12 pm
وزیراعلیٰ کا یوم یکجہتی کشمیرکی تیاریوں کا جائزہ
February 03, 2019

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کے زیر صدارت منگل کے روز یو م یکجہتی کشمیر کی تیاریوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔

 اس موقع پر وزیراعلیٰ نے حق خودارادیت کے حصول کی خاطر جدوجہد کرنے والے کشمیریوں کی سیاسی و اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

 انہوں نے نہتے اور بے گناہ کشمیریوں پر بھارتی ظلم و تشدد کی بھی شدید مذمت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.