Friday, 29 March 2024, 03:59:39 am
چوہدری رحمت علی کی برسی
February 06, 2018

پاکستان کے نام کے خالق اور مشہور پمفلٹ ''اب یا کبھی نہیں '' کے مصنف چوہدری رحمت علی کی برسی ہفتہ کے روز منائی گئی۔

چوہدری رحمت علی پاکستانی مسلمان قوم پرست تھے جن کا شمار تحریک پاکستان کے اولین رہنمائوں میں ہوتا ہے ۔وہ انیس سو اکیاون میں فوت ہوئے اور انہیں کیمبرج برطانیہ میں دفن کیا گیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.