Saturday, 20 April 2024, 08:48:35 am
قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا
January 03, 2022

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے تین اپریل دو ہزار تین کو شارجہ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے 392 بین الاقوامی میچ کھیلے اور 32 بین الاقوامی میچوں میں ٹیم کی قیادت کی۔ وہ اس پاکستانی ٹیم کا حصہ تھے جس نے انگلینڈ اور ویلز میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی دوہزار سترہ جیتی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.