Saturday, 20 April 2024, 09:15:55 pm
چیچہ وطنی:سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
January 03, 2021

File Photo

آج (اتوار) چیچہ وطنی میں کمالیہ روڈ پر ایک مسافروین سڑک کے کنارے ایک درخت سے ٹکرا گئی جس سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال چیچہ وطنی منتقل کردیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.