Thursday, 25 April 2024, 06:33:14 am
دسویں سکھ گورو گوبند سنگھ جی کے جنم دن کی تقریبات
January 04, 2020

فائل فوٹو

دسویں سکھ گُرو گوبند سنگھ جی کے جنم دن کی تقریبات آج (جمعہ) گوردوارہ کرتارپور صاحب نارووال میں شروع ہوئیں۔

مقامی سکھ برادری سے تقریباً دو ہزار افراد تقریبات میں شرکت کی جبکہ بھارت سے بھی سکھ یاتری ان تقریبات میں شرکت کے لئے آئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.