Friday, 29 March 2024, 08:13:18 pm
عوام کی ترقی اور بنیادی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے،سردار مسعود
January 03, 2018

آزاد جموں و کشمیر کے صدر  سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ علاقے کی عوام کی ترقی اور لوگوں کے بنیادی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ بدھ کے روز راولاکوٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آزاد جموں وکشمیر کے عوام کو آزادی جیسی نعمت حاصل ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں ہمارے بھائی آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ صدر مسعود خان نے کہا کہ بھارتی فوج خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.