فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے۔