چھٹے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔

جنرل راحیل کی مزید5خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق
02 ستمبر 2015 (19:40)
0

بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے مزید پانچ خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کی ہے۔
یہ دہشت گرد لاہور میں ایک وکیل کے قتل ' کوئٹہ میں فرقہ وارانہ ہلاکتوں ' گداب میں پولیس افسر پر حملے اور خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کے سکول پر حملے میں ملوث ہیں۔
چھٹے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔