صوبہ بغلان کے شہر پل خمری میں فضائی حملے میں مزید پانچ افراد ہلاک اور چارزخمی ہو گئے۔

افغانستان کے صوبے قندوز میں 14 افراد ہلاک
02 ستمبر 2015 (14:06)
0

افغانستان کے صوبے قندوز کے ضلع امام صاحب میں پہلے اندرونی حملے میں چودہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔قندوز پولیس کے سربراہ نے افغان نیوز ایجنسی کو بتایا کہ اندر سے حملہ کرنے والے طالبان کارکن کا افغان فوج کے ساتھ رابطہ تھا۔ بعد میں حملہ آور نے سیکورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے۔

صوبہ بغلان کے شہر پل خمری میں فضائی حملے میں مزید پانچ افراد ہلاک اور چارزخمی ہو گئے۔