انہوں نے کہا کہ حکومت مستحق افراد کو ترجیحی بنیاد پر صحت کی سہولتیں فراہم کررہی ہے۔