ذرائع کے مطابق فائرنگ میں سوار چار بچے بھی معمولی زخمی ہوئے۔

02 اکتوبر 2015 (13:22)
0

فلسطین میں مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں دو اسرائیلی اس وقت گولی لگنے سے ہلاک ہوئے جب فلسطینیوں نے ان کی گاڑی پر حملہ کیا۔اسرائیل کے سکیورٹی ذریعے کے مطابق یہ حملہ فلسطینی شہر نابلوس کے نزدیک Itamar اور Eilon Moreh کی یہودی بستیوں میں پیش آیا۔


ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار چار بچے بھی معمولی زخمی ہوئے۔