ایرانی سفیر کو 72 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

بحرین نے ایران سے اپناسفیرواپس بلا لیا
02 اکتوبر 2015 (13:08)
0

بحرین نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے اورایرانی سفیر کو 72 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔بحرین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ایران کی جانب سے مملکت کے امور میں مداخلت اور فرقہ وارانہ نفرت پیدا کرنے کی کوششیں سفیر کو واپس بلانے کی بڑی وجہ ہے۔