قومی ٹیم کے کپتان نے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کو اپنی کارکردگی مزید بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔

 مصباح انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کیلئے پر امید
02 اکتوبر 2015 (18:11)
0

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیم ٹیسٹ میچوں میں بھی بہتر کارکردگی کامظاہرہ کرنے کیلئے تیار ہے۔

لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو اپنی کارکردگی مزید بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ ٹیم انگلینڈ کیخلاف آئندہ سیریز میں تمام ٹیسٹ میچ جتنے کی کوشش کرے گی۔